اردو

1- سورہ فاتحہ2- سورہ بقرہ
3- سورہ آل عمران4- سورہ نساء
5- سورہ مائدہ6- سورہ انعام
7- سورہ سوررہ اعراف8- سورہ انفال
9- سورہ توبہ10- سورہ یونس
11- سورہ ہود12- سورہ یوسف
13- سورہ رعد14- سورہ ابراھیم
15- سورہ حجر16- سورہ نحل
17- سورہ اسراء18- سورہ کہف
19- سورہ مریم20- سورہ طہ
21- سورہ انبیاء22- سورہ حج
23- سورہ مومنون24- سورہ نور
25- سورہ فرقان26- سورہ شعراء
27- سورہ نمل28- سورہ قصص
29- سورہ عنکبوت30- سورہ روم
31- سورہ لقمان32- سورہ سجدہ
33- سورہ احزاب34- سورہ سبا
35- سورہ فاطر36- سورہ یس
37- سورہ صافات38- سورہ ص
39- سورہ زمر40- سورہ غافر
41- سورہ فصلت42- سورہ شورى
43- سورہ زخرف44- سورہ دخان
45- سورہ جاثیہ46- سورہ احقاف
47- سورہ محمد48- سورہ فتح
49- سورہ حجرات50- سورہ ق
51- سورہ ذاریات52- سورہ طور
53- سورہ نجم54- سورہ قمر
55- سورہ رحمن56- سورہ واقعہ
57- سورہ حدید58- سورہ مجادلہ
59- سورہ حشر60- سورہ ممتحنہ
61- سورہ صف62- سورہ جمعہ
63- سورہ منافقون64- سورہ تغابن
65- سورہ طلاق66- سورہ تحریم
67- سورہ ملک68- سورہ قلم
69- سورہ حاقہ70- سورہ معارج
71- سورہ نوح72- سورہ جن
73- سورہ مزمل74- سورہ مدثر
75- سورہ قیامہ76- سورہ انسان(دھر)
77- سورہ مرسلات78- سورہ نبا
79- سورہ نازعات80- سورہ عبس
81- سورہ تکویر82- سورہ انفطار
83- سورہ مطففین84- سورہ انشقاق
85- سورہ بروج86- سورہ طارق
87- سورہ اعلى88- سورہ غاشیہ
89- سورہ فجر90- سورہ بلد
91- سورہ شمس92- سورہ لیل
93- سورہ ضحى94- سورہ شرح
95- سورہ تین96- سورہ علق
97- سورہ قدر98- سورہ بینہ
99- سورہ زلزلہ100- سورہ عادیات
101- سورہ قارعہ102- سورہ تکاثر
103- سورہ عصر104- سورہ ھمرہ
105- سورہ فیل106- سورہ قریش
107- سورہ ماعون108- سورہ کوثر
109- سورہ کافرون110- سورہ نصر
111- سورہ مسد112- سورہ اخلاص
113- سورہ فلق114- سورہ ناس

کتب

  • مسئلہ تکفیر اہل سنت اور گمراہ فرقوں کے ما بین ایک جائزہ"مسئلہ تکفیر" کے بیان مین یہ ایک مختصر رسالہ ہے جسکے اندر مولف حفظہ اللہ نے اس عظیم اور نازک مسئلہ میں اہل سنت وجماعت کا عقیدہ بیان کیا ہے اور ان کے مخالفین ''گمراہ فرقوں'' پرانکی تردید کی وضاحت کی ہے. اپنے موضوع پرنہایت ہی اہم کتا ب ہے ضرور مطالعہ کریں.

    تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطاني

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/327453

    التحميل :مسئلہ تکفیر اہل سنت اور گمراہ فرقوں کے ما بین ایک جائزہ

  • آيات بينات (میں کیوں سنّی ہوا؟)"آیات بینات" تحفہ اثنا عشریہ کے بعد اپنی نوعیت کی یہ ایک منفرد تصنیف ہے جسکا انداز مناظرانہ ہے. اسکو ایک ایسے شخص نے لکھا ہے جو تمام جزئیات وتفصیلات اور باریکیوں سے واقف تھا اور جس نے دونوں مذاہب شیعہ وسنی کا عمیق مطالعہ کرکے شیعہ امامیہ مذہب کی خامیوں اور کوتاہیوں کو اچھی طرح سمجھ لیا تھا- اس کتاب میں بعض وہ معلومات فراہم کی گئی ہیں جن سے عام طور پر لوگوں کو واقفیت نہیں تھی, مثلاً : "طینت" کا مسئلہ- کافی پڑھے لوگ بھی اس عقیدہ کا تصور نہیں کرسکتے تھے جو اس مسئلہ سے وابستہ ہے- محسن الملک نے عام آدمیوں کو نہ صرف اس سے روشناس کرایا بلکہ اسکے علاوہ اور بھی متعدد عجائب وطلسمات ہیں جنکو اس کتاب نے بے نقاب کیا ہے – یہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کیلئے تو ایک قیمتی تحفہ ہے ہی ,اسکے علاوہ دوسرے لوگوں کیلئے بھی ایک قابل مطالعہ ہے- ہر شخص کے واسطے ضروری ہے کہ وہ اپنے ایمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کیلئے یہ کتاب نہایت توجہ سے پڑھے- اگرایسا کیا گیا تو یقین ہے کہ راہ راست سے بھٹکنے کے امکانات بہت کم ہوجائیں گے-

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/278449

    التحميل :آيات بينات (میں کیوں سنّی ہوا؟)

  • عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]زیر نظر کتاب علامہ رحمت اللہ بن خلیل الرحمن کیرانوی ہندی کی مایہ ناز تالیف " اظہارالحق " کا جامع اختصارہے جسے " مختصراظہارالحق " کے نام سے جامعة الملك سعود, ریاض سعودی عرب کے استارڈاکٹر محمد عبدالقادر ملکاوی نے مرتب کیا ہے اور اسکو اردو قالب میں عالم اسلام کے مایہ نازمصنف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے ڈھالا ہے اس کتاب میں عیسائیت کی حقیقت , اھل تثلییث کی طرف سے بائبل میں مختلف ادوارمیں کئے گئےتحریف وتغیرکا بیان اورعیسائی مشنریوں کے ذریعہ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے باطل شکوک وشبہات وریشہ دوانیوں کا مکمل رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید واپنے موضوع پرجامع ونادرکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں.

    تاليف : رحمة الله هندي - محمد احمد ملکاوی

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    ترجمہ کرنے والا : صفي الرحمن المباركفوري

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/219068

    التحميل :عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]

  • نماز نبوىنماز نبوى : نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت کے بیان میں اردو زبان کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے جس میں احکام طہارت نماز کی مکمل کیفیت سنن ونوافل نمازوں کے اقسام اور جنائز وغیرہ کے احکام كا تذكره كيا گیا ہے.

    تاليف : سید شفیق الرحمن

    نظر ثانی کرنے والا : عطاء الرحمن ضياء الله - أبو طاهر زبير علي زئي - عبد الصمد رفيقي

    اصدارات : دارالبلاغ پبلشر اینڈ ڈسٹری بیوٹر,بلاری,کرناٹک, انڈیا

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/78840

    التحميل :نماز نبوى

  • کبیرہ گناہ کیا ہیں؟کبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسکتے ہیں.اگرگناہ کسی انسان کے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ کی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-کئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ کو کبھی نہ کرنے کا عزم ہو- اگرگناہ کسی انسان کے حق سے متعلق ہو تو چوتھی شرط مزید یہ عائد ہوتی ہے 4-اگرکسی انسان کا حق اسنے چھینا ہو تو اسکا حق لوٹادے ،اگروہ نہ ملے تو اسکے وارثوں کودے اوراگروہ بھی نہ ملیں تو اسکی جانب سے صدقہ وخیرات کردے ،اگرحق لوٹانے کی طاقت نہیں تو اس سے معافی مانگ لے،اگروہ نہ ملے تو اسکے حق میں دعائے مغفرت کرے-زیرنظرکتابچہ میں کبیرہ گنا ہوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ لوگ ان سے بچکراللہ کی وعید سے محفوظ رہ سکیں.

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/368883

    التحميل :کبیرہ گناہ کیا ہیں؟

اختر اللغة

اختر سورہ

اختر تفسير

کتب

المشاركه

Bookmark and Share